Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بینائی سے محروم دو الیکٹریشن بھائی: ’محنت کرتے ہیں ہاتھ نہیں پھیلاتے‘

کراچی کے پسماندہ علاقے قصبہ کالونی کے رہائشی زرنوش اور اسلام بھائی ہیں۔ موروثی بیماری کے باعث بینائی سے محروم ہوچکے ہیں مگر اس حالت میں بھی مکینکل کام کر کے اپنا گزر بسر کرتے ہیں۔  الیکٹرک اور پلمبنگ کے کاموں میں انہیں کیا دقت ہوتی ہے اور کیا لوگ ان کے کام پر اعتماد کرتے ہیں؟ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔

شیئر: