Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فنِ تعمیر کے شاہکار اب خستہ حال

راولپنڈی شہر  کے اندرون علاقوں میں واقع عمارات فن تعمیر کا شاہکار اور صدیوں پرانی ثقافت کی امین ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ان میں سے اکثر عمارتیں خستہ حال ہو چکی ہیں جنھیں حکومتی توجہ کی ضرورت ہے۔ مزید جانیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: