Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میڈ ان پاکستان: دل کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے سستے سٹنٹس

پاکستان میں دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کے لیے اب سٹنٹ ملک میں ہی بنائے جائیں گے۔نسٹ یونیورسٹی کے ڈاکٹر مرتضیٰ نجابت علی نے برطانیہ میں بائیو میڈیکل انجینئرنگ کے دوران صرف تین پاؤنڈ میں ایک سٹنٹ بنایا تو انہیں اسی وقت یقین ہو گیا کہ وہ ایک دن اپنے وطن واپس جا کر میڈ ان پاکستان سٹنٹ ضرور بنائیں گے۔ ڈاکٹر علی اور ان کی ٹیم کی اس انتھک جدوجہد پر دیکھیے حسن ناصر کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: