Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیو یارک امریکی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اُٹھا

 امریکہ کے صدارتی انتخابات کے ملک بھر سے نتائج دیکھنے کے لیے ایک طرف نیو یارکرز ٹائمز سکوائر میں جمع ہیں تو دوسری جانب آسمان امریکی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: