Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’چین کے لیے فلائٹس کی بندش سے ہمارا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے‘

چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ و طالبات کورونا وائرس کی وبائی صورت حال یا سرمائی تعطیلات میں وطن واپس آئے لیکن واپس نہیں جاسکے۔ اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان طلبہ و طالبات کا کہنا ہے کہ سفری پابندیوں کی وجہ سے وہ واپس چین نہیں جا پا رہے ہیں جس سے اُن کی تعلیم کا حرج اور مالی نقصان ہو رہا ہے۔ مزید بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: