جی20: ماحولیات کے تحفظ اور جنگلی حیات کی بقا اولین ہدف بدھ 18 نومبر 2020 12:19 جی20 کے سربراہ کے طور پر سعودی عرب نے کرہ ارض میں ماحولیات کے تحفظ اور جنگلی حیات کی بقا کو یقینی بنانا اولین ہدف مقرر کیا ہوا ہے۔ جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس اردو نیوز UrduNews G20 شیئر: واپس اوپر جائیں