Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اتوار کو کرکٹ کی پچ اور باقی دن گھر کا کچن

ہانگ کانگ میں گھریلو کام کرنے والی خواتین کی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔ وہ پورا ہفتہ گھر کے کام کاج میں مصروف رہتی ہیں اور اتوار کو کرکٹ کھیلنے کی پریکٹس کرتی ہیں۔ اس کھیل کے بارے میں ان کے کیا تاثرات ہیں جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: