خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کے بعد شہر کی ’ڈولیا ں‘ یعنی مزدا بسیں سڑکوں سے آہستہ آہستہ غائب ہوتی جا رہی ہیں۔ ان خوبصورت بسوں کے ماضی اور حال کی کہانی دیکھیے طارق اللہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
02, اکتوبر 2026
01, اکتوبر 2026
01, اکتوبر 2026





