Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آن لائن تعلیم: ’وہ بھی سیکھ لیا جو چاہتے تھے کہ نہ سیکھیں‘

پاکستان میں حکومت کی جانب سے وبائی صورتحال میں آج سے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا تو طلبہ و طالبات اور والدین ایک مرتبہ پھر آن لائن طریقہ تعلیم سے متعلق مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ کہیں والدین کو شکوہ ہے کہ بچے آن لائن تعلیم کی وجہ سے وہ بھی سیکھ رہے ہیں جو ابھی ان کے سامنے نہیں آنا چاہیے تھا تو کہیں طلبہ کو شکوہ ہے کہ بہتر تکنیکی سمجھ بوجھ کی وجہ سے ساتھی طلبہ اساتذہ کے کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں جانیں کہ والدین اور طلبہ آن لائن تعلیم اور اس کی مشکلات سے متعلق کیا کہتے ہیں۔

شیئر: