Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کُتوں اور بِلیوں کی وجہ سے زندگی کی کئی مشکلات سے نکلی ہوں‘

50 سالہ عمانی خاتون مریم بلوشی 500 کتوں اور بلیوں کے ساتھ رہتی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ زندگی کے مختلف مراحل میں یہ ان کے کام آئے ہیں۔ پڑوسیوں کی شکایت کے باوجود مریم کہتی ہیں کہ ان کے پاس 480 بلیاں اور 12 کتے ہیں جو گھر کی نچلی منزل میں رہتے ہیں، ان کے مطابق وہ ان کی وجہ سے زندگی کی کئی مشکلات سے نکلی ہیں۔ اپنے جانوروں کے بارے میں ان کا مزید کیا کہنا ہے جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: