’سندھ کی ملکہ‘: نوابوں کا بحری جہاز جسے وقت کی ستم ظریفی نے کھنڈر بنا دیا
’سندھ کی ملکہ‘: نوابوں کا بحری جہاز جسے وقت کی ستم ظریفی نے کھنڈر بنا دیا
پیر 30 نومبر 2020 6:29
انڈس کوئین دریائے سندھ میں چلنے والا نواب آف بہاولپور کا خوبصورت بحری جہاز تھا جس کو وقت کی ستم ظریفی نے کھنڈر بنا دیا۔ اس جہاز کے عظیم الشان ماضی اور برباد حال کی کہانی دکھا رہے ہیں رحیم یار خان سے نذر عباس اس ویڈیو میں۔