Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سبزی فروخت کر کے گزربسر کرنے والی آمنہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی

شوہر کی وفات کے بعد زندگی گزارنے کے لیے سبزی بیچنے والی لاہور کی آمنہ بی بی کہتی ہیں کوئی خاص مسئلہ تو نہیں لیکن اب مہنگائی کی وجہ سے لوگ کم خریداری کرتے ہیں۔ ہر روز 12 گھنٹے اسی کام میں گزارنے والی آمنہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی جانیں عنبرین تبسم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: