Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ستاروں پر کمند ڈالنا ڈنمارک کے کلائمبرز سے سیکھیں

کوپن ہیگن میں ری سائیکلنگ پلانٹ کے باہر واقع مصنوعی کلائمنبگ وال جو 85 میٹر اونچی دنیا کی بلند ترین مصنوعی کلائمبنگ وال ہے۔ اس پر چڑھ کر بلندی سے شہر کا نظارہ کیا جا سکتا ہے۔ ویڈیو رپورٹ

 

شیئر: