Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری

جمعے کی صبح بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت زیارت اور دیگر کچھ علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری ریکارڈ کی گئی ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں  

شیئر: