Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈیرہ اسماعیل خان: چلغوزے کے جنگلات میں آتشزدگی

ڈیرہ اسماعیل خان میں چلغوزے اور زیتون کے جنگلات میں منگل کو آگ لگ گئی تھی جس نے بدھ کی شام کو شدت اختیار کر لی تھی۔ ریسکیو ٹیموں کے علاوہ مقامی نوجوانوں نے بھی آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا، تاہم قریب پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: