Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کے جوڑے کی برفیلے پہاڑوں کے درمیان ’یونیک‘ شادی

شادی کا فوٹو شوٹ تاریخی عمارتوں میں کرانا تو اب عام بات ہے لیکن کراچی کے ایک جوڑے نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے شمالی علاقہ جات کے برفیلے پہاڑوں کا انتخاب کیا۔ یہ منفرد خیال انہیں کیسے آیا جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں 

شیئر: