Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منفی 50 ڈگری درجہ حرارت میں K2 کو کیسے سر کیا گیا؟

دنیا میں آٹھ ہزار میٹرز سے زائد کی 14 بڑی چوٹیوں میں سے 13 موسم سرما میں سر کی جا چکی ہیں جب کہ کے ٹو واحد چوٹی تھی جو کہ اس سے پہلے موسم سرما میں سر نہیں کی گئی۔ دس نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے منفی 50 ڈگری سنٹی گریڈ سے بھی کم درجہ حرارت میں کے ٹو سر کرنے کا تاریخی کارنامہ سر انجام دیا ہے۔  تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں.

شیئر: