Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’تنقید کے باوجود ڈھول بجانا سیکھا اور سافٹ ویئر انجینیئر بھی بن گیا‘

لاہور کے محمد زاہد سافٹ ویئر انجینیئر ہیں اور ساتھ ڈھول بھی بجاتے ہیں۔ شروع میں انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا لیکن پھر بھی انہوں نے اس فن کو جاری رکھا۔ وہ ایک اچھی کمپنی میں جاب بھی کر رہے ہیں۔ زاہد دونوں کاموں کو ساتھ لے کر کیسے چل رہے ہیں جانیے سدرہ غیاث کی اس ویڈیو میں

شیئر: