Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی آرٹسٹ کا جو بائیڈن کے لیے پورٹریٹ کا ’تحفہ‘

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد محمد بن سلمان، کیٹ مڈلٹن اور شہزادہ ولیم کے پورٹریٹ بنانے والی پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے امریکی صدر جو بائیڈن کا پورٹریٹ بھی بنا لیا ہے۔ رابعہ کہتی ہیں کہ یہ پورٹریٹ وہ امریکی صدر کو بطور تحفہ دینا چاہیں گی۔ دیکھیے بشیر چوہدری کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: