Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سمگلنگ کے دوران ضبط کیے گئے باز اب کس حال میں؟

پاکستان کسٹمز کے اہلکاروں نے گذشتہ سال اکتوبر میں باز سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کراچی میں 75 باز تحویل میں لیے تھے۔ یہ باز اب کس حال میں ہیں، ان کا خیال کون رکھ رہا ہے اور انہیں کب تک آزاد کیا جائے گا جانیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹیل رپورٹ میں

شیئر: