Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویلنٹائن ڈے پر چڑیا گھر میں جانوروں کی سپیشل کھانوں سے تواضع

امریکہ کے شہر شکاگو کے ایک چڑیا گھر میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر جانوروں کو سپیشل کھانے فراہم کیے گئے۔ گوریلوں، بندروں اور دوسرے جانوروں کو خصوصی طور پر تیار کیے گئے کھانے دیے گئے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: