Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان کی تاریخی تصویر جاری

’شاہ سلمان جوانی میں گھڑ سواری کرتے تھے، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اس کھیل کو پروان چڑھایا ہے‘ ( فوٹو: ٹوئٹر)
کنگ عبد العزیز عجائب گھر نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی ایک تاریخی تصویر جاری ہے جس میں وہ گھوڑے پر سوار ہیں۔
اخبار 24 کے مطابق عجائب گھر نے کہا ہے کہ ’شاہ سلمان بن عبد العزیز جوانی میں گھڑ سواری کا شوق رکھتے تھے‘۔
’وہ صحرائی علاقوں میں جاکر گھوڑ سواری کرتے تھے، گھوڑوں سے شغف کی وجہ سے انہوں نے گھڑ سواری کے کھیل کو پروان چڑھایا ہے‘۔

شیئر: