Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا کے کیسز میں کمی سے آن لائن کاروبار کس طرح متاثر ہو رہا ہے؟

پاکستان میں جب کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد مین مسلسل اضافہ ہو رہا تھا تو آن لائن کاروبار کا رجحان دیکھنے میں آیا، اب جب حالات کافی حد تک معمول پر آ چکے ہیں تو ایسے میں یہ آن لائن کاروبار کس حال میں ہیں دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

 

شیئر: