Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابھی شاہجہانی شہر میں قلعی گر باقی ہیں

پہلے لوگ تانبے کے برتنوں پر قلعی کرواتے تھے اور ان برتنوں میں کھانا پکاتے تھے۔ پاکستان میں تو اب برتن قلعی کروانے کا کام ختم ہوتا جا رہا ہے، لیکن انڈیا میں اب بھی کچھ لوگ برتن قلعی کرواتے ہیں۔ دیکھیے دہلی سے سہیل اختر قاسمی کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: