Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روشنیوں سے جگمگاتے ’ریاض نور‘ فیسٹیول میں فنکاروں کی حیرت انگیز تخلیقات

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پہلے ’نور ریاض‘ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس میلے میں تقریباً 20 ممالک سے تعلق رکھنے والے 60 سے زائد مقامی اور بین الااقوامی فنکار شرکت کر رہے ہیں۔ اس فیسٹیول میں فنکار  روشنی کی مدد سے حیرت انگیز تخلیقات کی نمائش کر رہے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: