Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مُرغیاں پالنے کا کامیاب کاروبار کرنے والے بابا فرید

دو سال پہلے جب وزیراعظم عمران خان نے غربت کے خاتمے کے لیے لوگوں کو مرغیاں فراہم کرنے کا پروگرام پیش کیا تو ان پر بہت تنقید ہوئی۔  لیکن کچھ لوگ مرغیاں پال کر ایک کامیاب کاروبار کر رہے ہیں۔ 70 سالہ بابا غلام فرید بھی گھر میں مرغیاں پال کر کامیابی حاصل کرنے والوں میں سے ایک ہیں۔وہ مرغیوں کے ذریعے ماہانہ 25 ہزار روپے تک کما رہے ہیں۔ انہوں نے یہ کامیابی کیسے حاصل کی، دیکھیے خرم شہزاد کی اس ڈیجیٹل سٹوری میں۔

شیئر: