Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان میں نوجوانوں کی ’امن کپ‘ کراٹے چیمپیئن شپ

افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں نوجوانوں کی کراٹے چیمپیئن شپ منعقد کی گئی جس میں 120 اتھلیٹس نے حصہ لیا۔ چیمپیئن شپ کو ’امن کپ‘ کا نام دیا گیا۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: