Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا پاکستانی کپڑوں کے ڈیزائن کیوں ’کاپی‘ کر رہا ہے؟

انڈیا میں پاکستانی ملبوسات کو پسند کیا جاتا ہے لیکن تجارت بند ہونے کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان دیگر شعبوں کی طرح کپڑے کی تجارت بھی متاثر ہوئی ہے۔ نئی دہلی کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر ڈیزائن دستیاب ہونے کی وجہ سے اب وہ ان ہی ڈیزائن کو صارفین کے لیے کاپی کر لیتے ہیں اور اس کی قیمت بھی مناسب ہوتی ہے۔ دیکھیے دہلی سے سہیل اختر قاسمی کی ڈیجیٹل ویڈیو۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے 

شیئر: