فرانس میں خوبانی کے درختوں کے درمیان جلتی موم بتیوں کا ماجرا کیا؟
فرانس میں خوبانی کے درختوں کے درمیان جلتی موم بتیوں کا ماجرا کیا؟
جمعہ 9 اپریل 2021 8:28
فرانس میں خوبانی کے لگ بھگ 17 سو درختوں کے درمیان موم بتیاں جلائی گئی ہیں جن کا مقصد کہرے کا مقابلہ کرنا ہے، کیونکہ کہرا خوبانی کے درخت کے لیے نقصان دہ ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں