Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ گر گئے 

21 قیراط ایک گرام سونا 187.25 ریال میں فروخت ہورہا ہے۔(فوٹو ٹوئٹر)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر کو سونے کے نرخ کم ہوئے ہیں۔ 
24 قیراط ایک گرام سونا 214 ریال، 21 قیراط ایک گرام  سونا 187.25 ریال میں فروخت ہورہا ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں سب سے زیادہ 21 قیراط سونے کی طلب ہے۔
18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت سعودی عرب میں 160.50 ریال رہی جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 124.84 ریال ہوگئی ہے۔
سعودی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 6660 ریال میں دستیاب ہے جبکہ 21 قیراط کا 8 گرام والا بسکٹ 1498.03 ریال میں فروخت ہورہا ہے۔

شیئر: