Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پہاڑوں سے گرتے پانی کو ذخیرہ کرنے کا ’1400 سالہ قدیم‘ انجینیئرنگ سسٹم

چودہ سو سال پہلے جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں پہاڑوں سے گرتے پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے انجینیئرنگ کے استعمال سے ایک مصنوعی نظام بنایا گیا تھا جس کا مقصد درالحکومت لیما سے قریب پہاڑوں سے گرتے پانی کو روکنا تھاْ۔ یہ کیسے کام کرتا ہے، جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو 

شیئر: