ثقافتی گانے اور روایتی رقص، پنجاب یونیورسٹی میں سندھی کلچر ڈے
ثقافتی گانے اور روایتی رقص، پنجاب یونیورسٹی میں سندھی کلچر ڈے
منگل 16 دسمبر 2025 16:01
پنجاب یونیورسٹی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات نے سندھی کلچر ڈے منایا۔ سندھی موسیقاروں نے ثقافتی گانے پیش کیے اور سندھی رقص کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ