امریکی افواج کا انخلا، ’امید ہے افغان آپس میں صلح کر لیں گے‘
امریکی افواج کا انخلا، ’امید ہے افغان آپس میں صلح کر لیں گے‘
اتوار 2 مئی 2021 12:11
افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کا مرحلہ شروع ہو چکا، ایسے میں طالبان کا گڑھ رہنے والے قندھار کے باسی پرامید ہیں کہ اب امن لوٹ آئے گا۔ افغانستان پر قابض رہنے والے روس اور امریکہ کا موازنہ کرتے ہوئے افغان کہتے ہیں کہ موخرالذکر نے ان کا زیادہ نقصان کیا ہے۔
افغانستان کے مستقبل کے متعلق افغانوں کی رائے جانیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔