امریکی نیوی نے بحیرہ عرب میں جہاز سے اسلحے کا ڈھیر پکڑ لیا
امریکی نیوی نے بحیرہ عرب میں جہاز سے اسلحے کا ڈھیر پکڑ لیا
اتوار 9 مئی 2021 19:27
امریکی نیوی نے اتوار بحیرہ عرب میں ایک جہاز میں چھپایا گیا اسلحہ پکڑ لیا ہے۔ پکڑے گئے اسلحے میں ہزاروں مشین گنز، رائفلز اور خود کار ہتھار شامل ہیں۔ امریکی نیوی کے مطابق بظاہر یہ اسلحہ ایران سے حوثی باغیوں کو سپلائی کیا جارہا تھا۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔