Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان اور ولی عہد کی نمازِ عید الفطر کی ادائیگی: ویڈیوز

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے عید الفطر کی نماز نیوم میں ادا کی۔
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ریاض میں نماز عید الفطر ادا کی۔ 
 

 

شیئر: