جدہ ایئرپورٹ پر ایس او پیز پر سختی سے عمل بدھ 19 مئی 2021 9:48 جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بین الاقوامی پروازوں کے ساتھ ایس او پیز اور حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے ۔ جدہ ایئرپورٹ ایس اوپیز کورونا اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں