کولمبو ہاربر کے قریب بحری جہاز پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں
کولمبو ہاربر کے قریب بحری جہاز پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں
جمعہ 28 مئی 2021 20:33
سری لنکا کے کولمبو ہاربر کے قریب غیر ملکی بحری جہاز پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جارہی ہیں۔ جہاز پر آگ 20 مئی کو اس وقت لگی جب اس پر موجود کیمیکل میں دھماکہ ہوا۔ بحری جہاز کے عملے کو بچا لیا گیا تھا۔ سمندر کے بیچ آگ میں لپٹا یہ جہاز دیکھیے اس ویڈیو میں۔