Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کورونا کی وبا کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہوئی غربت سے بھی نبردآزما

کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر انڈیا میں لگائے گئے لاک ڈاؤن نے غریب طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا ہے۔ کئی افراد کو اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑے اور اب ان کے لیے اپنے خاندان کا پیٹ پالنا بھی مشکل ہو گیا ہے ۔ دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: