Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپانی ریڈار کراچی کے شہریوں کو کیسے محفوظ رکھے گا؟

جاپانی عوام کے تعاون سے کراچی میں 30 سال کے بعد نیا موسمیاتی ریڈار نصب اور فعال ہو گیا ہے۔ سنہ 1991 میں جاپان کی جانب سے انجینئر یوشیہیسا اوچیدا نے ریڈار نصب کیا تھا, 30 سال بعد بھی انہی کی سربراہی میں ریڈار نصب کیا گیا۔ ریڈار کو 70 میٹر اونچے ٹاور پر نصب کیا گیا ہے اور اس کا سٹرکچر زلزلہ پروف ہے۔ اس ریڈار کے نصب ہونے سے کراچی والوں کی جان اور املاک کس طرح محفوظ رہیں گے، جانیے اس رپورٹ میں۔

شیئر: