Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب: ملک کی سب سے بڑی صوبائی اسمبلی کی نئی عمارت کا 15 سال بعد افتتاح

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی کی نئی عمارت کا 15 سال بعد افتتاح کر دیا گیا جسے ملک کا سب سے بڑا ایوان بھی کہا جا رہا ہے۔ مزید دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: