بلوچستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے حکومت کی جانب سے کوئٹہ سے بوستان تک ریلوے شٹل سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔ یہ ٹرین کہاں کہاں جائے اور اس کا کیا کرایہ ہوگا، دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی رپورٹ میں۔
22, جولائی 2025
21, جولائی 2025