Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی دور میں حرم کی پہلی شاندار توسیع

’اس دور کی تاریخی تصاویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کس قدر شاندار، معیاری اور عظیم توسیع تھی‘ ( فوٹو: سبق)
حرم مکی شریف میں توسیعی منصوبے تاریخ ہر دور میں ہوتے رہے ہیں مگر 1370 ہجری کی دہائی میں سعودی دور میں حرم کی سب سے بڑی توسیع ہوئی تھی۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق مسجد الحرام میں تعمیرات کی تاریخ کے ماہر اسماعیل برکاتی نے کہا ہے کہ  ’167 ہجری میں عباسی ریاست کے دور میں حرم کی شاندار توسیع ہوئی تھی‘۔
’اس کے بعد سعودی حکومت نے اس کی تاریخی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا تھا جو سب سے بڑی اور سب سے شاندار توسیع تھی‘۔

’167 ہجری میں عباسی ریاست کے دور میں حرم کی شاندار توسیع ہوئی تھی‘ ( فوٹو: سبق)

’سب سے پہلے شاہ سعود کے زمانے میں حرم مکی شریف کی توسیع کا شاہی فرمان ہوا تھا‘۔
انہوں نے کہا ہے کہ ’اس دور کی تاریخی تصاویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ سعودی دور کی پہلی توسیع کس قدر شاندار، معیاری اور عظیم تھی‘۔

شیئر: