Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچی سجی، جسے کھانے کے لیے لوگ باہر سے آتے ہیں

بلوچی سجی عام دنوں میں بھی بلوچستان کے لوگوں کی پسندیدہ غذا ہے مگر عیدالاضحیٰ کے موقع پر اس کا خاص طور پر اہتمام کیا جاتا ہے۔ بغیر کسی مصالحے اور تیل کے بکرے یا دنبے کے گوشت سے یہ ثقافتی پکوان کیسے تیار ہوتا ہے دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: