Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’عید پر زیادہ گوشت کھانے سے آپ بیمار بھی ہو سکتے ہیں‘

عیدالاضحیٰ کے موقع پر نئے نئے پکوان تیار کیے جاتے ہیں، ان میں سے زیادہ تر گوشت کے ہوتے ہیں جنہیں زیادہ کھانے سے متعدد بیماریوں کا اندیشہ ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ عید قرباں کے دن کئی افراد بیمار ہوکر ہسپتال پہنچ جاتے ہیں ۔ عیدالاضحیٰ پر معتدل خوراک کے حوالے سے ماہرین صحت کیا کہتے ہیں، جانیے توصیف رضٰ ملک کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: