خلا سے قطبی روشنیوں کے دلکش نظارے بدھ 14 جنوری 2026 14:32 قطبی روشنیوں کے یہ دلکش نظارے ناسا کے بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے جاپان کے خلاباز کیمیا یوئی نے بنائے ہیں۔ قطبی روشنی ارضیاتی مقناطیسی قطبین کے اردگرد دکھائی دیتی ہے: روئٹرز کی ویڈیو قطبی روشنیاں خلا سے قبطی روشنیوں کے نظارے شیئر: واپس اوپر جائیں