Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اب کرکٹ اور فٹ بال کھیلیں ’روف ٹاپ‘ پر

روف ٹاپ گارڈن تو آپ نے دیکھا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے روف ٹاپ گراؤنڈ کی سیر کرائیں گے جہاں کرکٹ اور فٹ بال جیسے آؤٹ ڈور گیمز بھی کھیلنا ممکن ہے۔ آخر ایک چھت پر یہ کھیل کیسے کھیلے جا رہے ہیں؟ جانیے اسلام آباد سے شیمبر الیگزینڈر کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: