Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں جشن آزادی کے رنگ مکھنو بی بی کے سنگ

اسلام آباد ایکسپریس وے پر جگہ جگہ قومی پرچم اور جھنڈیوں کے سٹال سج گئے ہیں۔ انہی سٹال ہولڈرز میں ایک گجرانوالہ کی مکھنو بی بی بھی ہیں جو گذشتہ چند سالوں سے اسلام آباد میں سٹال لگاتی ہیں اور آزادی کا جشن منانے والوں کے لیے جشن کا پورا سامان رکھتی ہیں۔ مزید تفصیلات راشد بھٹی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: