سعودی عرب کے شہروں پر حوثی ملیشیا کے حملوں میں 13 افراد زخمی منگل 15 ستمبر 2026 2:36 اتحادی فورسز کے سرکاری ترجمان نے منگل کی صبح بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے کئی شہروں پر یمن کی حوثی ملیشیا کے حملوں میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔ یمن حوثی ملیشیا اتحادی فورسز سرکاری ترجمان سعودی شہروں پر حملے اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں