Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب دنیا کی نویں بڑی طاقت

لندن .... یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ نے اپنے تازہ رترین جائزے میں واضح کیا ہے کہ سعودی عرب دنیا کی نویں بڑی طاقت بن چکا ہے۔ دنیا کے 23طاقتور ممالک کی فہرست میں شامل ہوچکا ہے۔ عکاظ اخبار کے مطابق امریکہ اب بھی دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہے۔ دوسرا نمبر روس، تیسرا چین اور چوتھا برطانیہ کا ہے۔ برطانوی جریدے انڈیپنڈنٹ نے اطلاع دی ہے کہ امریکی جائزے میں 80ممالک کو شامل کیا گیاتھا۔

شیئر: