’نظام کی تبدیلی‘: افغان خاتون نیوز اینکر کو کام کرنے سے روک دیا گیا
’نظام کی تبدیلی‘: افغان خاتون نیوز اینکر کو کام کرنے سے روک دیا گیا
جمعرات 19 اگست 2021 18:41
افغانستان کے ایک ٹی وی چینل میں بطور نیوز اینکر کام کرنے والی خاتون شبنم دوران کا کہنا ہے کہ ’انہیں ان کے ہی دفتر میں کارڈ دکھانے کے باوجود یہ کہہ کر داخل ہونے روک دیا گیا ہے کہ نظام بدل گیا ہے۔‘ مزید دیکھیے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔